اردلی اتارنا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - بہت سے آدمیوں کا کسی عورت کے ساتھ باری باری جماع کرنا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - بہت سے آدمیوں کا کسی عورت کے ساتھ باری باری جماع کرنا
جنس: مذکر